ازدفتر افسر تعلقات عامہ اسلام آباد پولیس ******* پریس ریلیز اسلام آباد پولیس کے زیر اہتمام فرینڈز آف پولیس پروگرام کے تحت وفاقی دارلحکومت کی مختلف یونیورسٹیز کے طلباءنے پروگرام مکمل کر لیا،ہمارے لئے آپ کی ٹریننگ مکمل کرنا ایک اہمیت کا حامل ہے،میرے لئے سب سے اہم اسکول کالجز تک جانا اور بہتر معاشرے […]
وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ آئی پی پی کے معاہدوں کو کسی صورت تبدیل نہیں کریں گے کیونکہ یہ سی پیک معاہدوں کی کی طرح اہم ہیں۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں بات چیت کرتے ہوئے اویس لغاری نے کہا کہ سولر لگانے والے آئی پی پیز سے معاہدے بہت اہمیت […]
چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا کامارگلہ ہلز میں بچوں کے ہمراہ شجرکاری مہم کے حوالے سے ٹریل فائیو کا دورہ ،چیئرمین سی ڈی اے نے بچوں کے ساتھ درخت لگائے اور انکے ساتھ تصاویر بھی بنائیں ۔ اس موقع پر بچوں کے اندر شجرکاری کے حوالے سے آگہی بھی پیدا کی گئی ۔چیئرمین […]
وفاقی وزارت تعلیم نے گرمی کی شدت اور حبس کی لہر کے پیش نظر وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں کی چھٹیوں میں 4 اگست تک توسیع کردی۔ وفاقی وزارت تعلیم سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سرکاری تعلیمی ادارے 4 اگست تک بند رہیں گے اور 5 اگست کو کھلیں گے۔وفاقی وزارت تعلیم نے سرکاری تعلیمی اداروں […]
ایران نے دہشتگردی کے خدشات کے پیش نظر افغانستان کے ساتھ سرحد سیل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔تفصیلات کے مطابق 2021 میں افغانستان میں طالبان کے اقتدار سنبھالنے کے بعد سے خطے اور بالخصوص پڑوسی ممالک میں دہشتگردانہ کاروائیوں میں اضافہ ہوا ہے۔ طالبان کے زیر اثر متعدد دہشتگرد تنظیموں مثلا ٹی ٹی پی اور اسلامی […]
شوگرملزایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ شوگرانڈسٹری کوفاضل ذخیرے کے اخراجات کی وجہ سے بھاری نقصان کا سامنا ہے،حکومت پاکستان چینی برآمد کرنے کی اجازت دے۔ پاکستان شوگرملزایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کئے گئے اعلامیہ کے مطابق چینی کی بین الاقوامی قیمتیں مسلسل نیچے گِررہی ہیں،پالیسی فیصلہ نہ ہونے سے ملک کوپہلے ہی30کروڑڈالرکانقصان ہوچکا،حکومت […]
حکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان بجلی کے بلوں، بھاری بھر ٹیکسوں اور دھرنے کے پرامن خاتمے کے لیے مذاکرات شروع ہو گئے ہیں۔ اتوار کی سہ پہر وفاقی حکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان مذاکرات کمشنر آفس راولپنڈی میں ہو رہے ہیں۔ واضح رہے کہ اس سے قبل امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان […]
خیبر پختونخوا کے ضلع کرم میں گزشتہ پانچ روز سے جاری جھڑپوں میں کم از کم 35 افراد جاں بحق اور 180سے زائد افراد زخمی ہو گئے۔ ضلع کرم کے دو قبائل کے درمیان فائرنگ کا سلسلہ پانچویں روز بھی جاری ہے جس میں مرنے والوں کی تعداد ہر گزرتے دن کے ساتھ بڑھتی جا […]
اسلام آباد کی مقامی عدالت نے تحریک انصاف کے سیکرٹری اطلاعات رؤف حسن اور دیگر ملزمان کا مزید 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرتے ہوئے انہیں ایف آئی اے کے حوالے کردیا جبکہ عدالت نے پی ٹی آئی سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ سیدہ عروبہ کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ […]
تحریک انصاف نے 5 اگست کو ملک بھر میں بھرپور احتجاج کا اعلان کر دیا۔ پی ٹی آئی رہنماں عمرایوب، اسد قیصر نے میڈیا سے گفتگو کی، اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی عمر ایوب نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نوازشریف، شہبازشریف، مریم نواز تحریک انصاف اور فوج کو آمنے سامنے کھڑا کرنا چاہتے ہیں، یہ […]