LOADING

Type to search

پاکستان

راولپنڈی (سہ پہر) تھانہ رتہ امرال پولیس کی منشیات جیسی لعنت کے خلاف سخت کریک ڈاؤن تھانہ رتہ امرال پولیس نے ملزم کو حراست میں لیتے ہوئے 1کلو 700گرام چرس برآمد

راولپنڈی (سہ پہر) تھانہ رتہ امرال پولیس کی منشیات جیسی لعنت کے خلاف سخت کریک ڈاؤن تھانہ رتہ امرال پولیس نے ملزم کو حراست میں لیتے ہوئے 1کلو 700گرام چرس برآمد، کرکے ملزم کو چالان عدالت کروایا۔ عوام الناس کی جان کا تحفظ ہمارا قومی فریضہ ہے

X