LOADING

Type to search

پاکستان

راولپنڈی (سہ پہر) سینئیر صحافی اور کرائمز کی بیٹ سے منسلک رپورٹر اشفاق تنولی نے سوشل میڈیا پر جاری اپنی پوسٹ میں ترجمان راولپنڈی ریجن کے پی آر او سردار نثار پر شدید تنقید کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر جاری اپنی پوسٹ میں لکھا ہیکہ ترجمان ریجنل پولیس سردار نثار انتہائی مغرور شخص ہیں

راولپنڈی (سہ پہر) سینئیر صحافی اور کرائمز کی بیٹ سے منسلک رپورٹر اشفاق تنولی نے سوشل میڈیا پر جاری اپنی پوسٹ میں ترجمان راولپنڈی ریجن کے پی آر او سردار نثار پر شدید تنقید کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر جاری اپنی پوسٹ میں لکھا ہیکہ ترجمان ریجنل پولیس سردار نثار انتہائی مغرور شخص ہیں جنہوں نے چند میڈیا نمائندگان کو فوقیت دینے کی قسم اٹھا رکھی ہے چند صحافیوں کو اہمیت دے کر باقی صحافیوں کو مسلسل نظر انداز کرنے کا وطیرہ بنا کر رکھا ہے سینیئر صحافی نے مطالبہ کیا ہے کہ مذکورہ پبلک ریشن افیسر مبینہ طور پر چند میڈیا نمائندگان کے لیے کام کرنے کی تنخواہ لے رہے ہیں۔انہوں نے مذکورہ پبلک ریلیشن افیسر سردار نثار کو ہٹا کر کسی دوسرے غیر جانبدار اور ایماندار پبلک ریلیشن افیسر کو راولپنڈی ریجنل پولیس میں پبلک ریلیشن افیسر کے طور پر لانے کا تقاضا کیا ہے

X