پاکستان اسلام اباد (سہ پہر) ترنول پولیس نے 26 نمبر چونگی پر دوران گشت مشکوک شخص کو حراست میں لے کر جامہ تلاشی پر 30 بور پسٹل برآمد کر لیا مقدمہ درج کر لیا گیا Sapeher Times 2026-11-15 اسلام اباد (سہ پہر) ترنول پولیس نے 26 نمبر چونگی پر دوران گشت مشکوک شخص کو حراست میں لے کر جامہ تلاشی پر 30 بور پسٹل برآمد کر لیا مقدمہ درج کر لیا گیا