اسلام آباد (سہ پہر) کوہسار تھانہ کو چیک ڈس آنر کے معاملے میں حذیفہ عباسی نے درخواست دی کہ ملزم انجم خورشید ہمارے ہاں کرایہ دار تھا جس نے کرائے کے عوض آٹھ لاکھ مالیت کا چیک دیا جو یو بی ایل ایف 7 برانچ سے مسترد ہو گیا. پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے مقدمہ درج کر لیا