راولپنڈی (سہ پہر) راولپنڈی میں انسانیت شرما گئی، محمدی کالونی میں 13 سالہ بیٹی سے مبینہ زیادتی کے الزام میں سگا باپ گرفتار، پولیس نے ملزم کو جیل بھجوا دیا۔
راولپنڈی (سہ پہر) زمین پھٹی نہ آسمان! راولپنڈی میں انسانیت شرما گئی، محمدی کالونی میں 13 سالہ بیٹی سے مبینہ زیادتی کے الزام میں سگا باپ گرفتار، پولیس نے ملزم کو جیل بھجوا دیا۔