LOADING

Type to search

انگلش نیوز پاکستان

اسلام آباد (سہ پہر) کشمیر جانے سے انکار 5 اہلکار نوکری سے فارغ

اسلام آباد (سہ پہر) کشمیر جانے سے انکار 5 اہلکار نوکری سے فارغ

اسلام آباد پولیس اہلکاروں کو کشمیر میں لا اینڈ آرڈر کے صورت حال کے پیش نظر بھیجا جانا تھا لیکن اہلکار غیر حاضر رہے ایس پی نے ڈسمس فرام سروس کردیا، اہلکاروں کے مطابق ان پر بہت دباؤ ہے

میرے خیال میں ڈیوٹی بھی ضروری ہے لیکن جو جانا چاہتا ہے اس کو بھیجیں زبردستی والے وہاں جا کر کیسے ڈیوٹی کریں گے

زبردستی کے بجائے اچھا الاونس کا اعلان کریں اور بندے طلب کریں اضافی اچھا الاونس ملے گا تو اہلکار خوشی راضی جائیں گے، بغیر اطلاع کے لسٹ بنا کر جانے کا کہنا پھر نہ جانے والے کو نوکری سے فارغ کرنا مناسب نہیں ، جناب آئی جی صاحب آپکو یہ آرڈر واپس کروانے چاہیے

X