LOADING

Type to search

پاکستان

راولپنڈی (سہ پہر) سترا پنجاب والے بھی کرپشن کی دوڑ میں پیچھے نہ رہ پائے نالی سے کوڑا نکالا کر فوٹو بنوا کے دوبارہ کوڑا پھر نالی میں پھینک دیا

راولپنڈی (سہ پہر) سترا پنجاب والے بھی کرپشن کی دوڑ میں پیچھے نہ رہ پائے نالی سے کوڑا نکالا کر فوٹو بنوا کے دوبارہ کوڑا پھر نالی میں پھینک دیا

جو دفتروں میں بیٹھ کر اے سی والے کمروں میں صرف فوٹو سیکشن سے خوش ہوتے ہیں انہیں کیا پتہ نیچے والا عملہ کیا کر رہا ہے کبھی روڈ محلے گلیوں میں ا کے دیکھیں ہو کیا رہا ہے اب یہ ستھرا پنجاب کا بھی بہت عوام کے گلے ڈال دیا گیا ہے موجودہ سسٹم نے عوام کا جینا محال کر کے رکھ دیا ہے اوا کا اوا بگڑا ہوا ہے

X