LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد (سہ پہر) خاتون ٹک ٹاکر کی پولیس اہلکار پر فائرنگ

اسلام آباد (سہ پہر) 🚨خاتون ٹک ٹاکر کی پولیس اہلکار پر فائرنگ

🔥تھانہ حسن ابدال کے پولیس اہلکار حسیب الحسن کے مطابق ٹک ٹاکر لائبہ عرف گجراتن نے پولیس چوکی میں داخل ہو کر مجھ پر فائرنگ کی ملزمہ لوڈ شیڈنگ کا فائدہ اٹھاتے ہوئے موقع سے فرار ہو گئی

X