پاکستان اسلام آباد (سہ پہر) اسلام آباد میں رینجرز کی تعیناتی میں توسیع کر دی گئی۔ Sapeher Times 2026-10-04 اسلام آباد (سہ پہر) اسلام آباد میں رینجرز کی تعیناتی میں توسیع کر دی گئی۔ تعیناتی پانچ اکتوبر سے پندرہ اکتوبر تک بڑھائی گئی ہے