LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد (سہ پہر) وفاقی دارالحکومت کے چار مختلف تھانوں کی حدود سے شہریوں کے چار موٹر سائیکل چوری ہو گئے

اسلام آباد (سہ پہر) وفاقی دارالحکومت کے چار مختلف تھانوں کی حدود سے شہریوں کے چار موٹر سائیکل چوری ہو گئے ، راہزنی کے واقعہ سمیت ڈکیتی کے دو واقعات میں شہری لاکھوں مالیت کے گھریلو سامان سمیت قیمتی اشیاء نقدی موبائل فونز وغیرہ سے محروم ہو گئے ، تھانہ رمنا تھانہ سنبل تھانہ لوئی بھیر اور تھانہ نیلور کے علاقوں سے شہریوں کے چار موٹر سائیکل چوری کر لیے گئے، تھانہ سنبل کے علاقے میں سٹریٹ کرائم کی واردات میں شہری سے اسلحے کے زور پر رقم موبائل فون چھین لیا گیا ، تھانہ شالیمار اور تھانہ ہمک کے علاقوں میں ڈکیتی کے دو واقعات رپورٹ ہوئے،

X