LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد (سہ پہر) پاکستان اور سری لنکا کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل سیریز کا آغاز 9 اکتوبر سے راولپنڈی میں ہوگا

اسلام آباد (سہ پہر) پاکستان اور سری لنکا کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل سیریز کا آغاز 9 اکتوبر سے راولپنڈی میں ہوگا

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پہلا میچ 9 اکتوبر، دوسرا 11 اکتوبر جبکہ تیسرا اور آخری میچ 13 اکتوبر کو کھیلا جائے گا

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان تینوں ٹی ٹوئنٹی میچز رات 8 بجے شروع ہوں گے اور پی سی بی لائیو پر براہِ راست نشر کیے جائیں گے

پاکستان اور سری لنکا کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے تینوں میچز پاکستان کرکٹ بورڈ کے او ٹی ٹی پلیٹ فارم پی سی بی لائیو پر براہِ راست دستیاب ہوں گے

اینڈرائیڈ اور آئی او ایس صارفین پی سی بی لائیو ایپ جبکہ ویب صارفین live.pcb.com.pk کے ذریعے پاکستان اور سری لنکا کے تینوں ٹی ٹوئنٹی میچز براہِ راست دیکھ سکیں گے

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کی مکمل لائیو کوریج پی سی بی لائیو ایپ اور live.pcb.com.pk پر دستیاب ہوگی

X