LOADING

Type to search

پاکستان

پنجاب (سہ پہر) پاکستان میں پٹرول مہنگا ہونے سے پنجاب پولیس کی گشت گاڑی موٹر سائیکل سے ہٹ کر سائیکل پر ا گئی

پنجاب (سہ پہر) پاکستان میں پٹرول مہنگا ہونے سے پنجاب پولیس کی گشت گاڑی موٹر سائیکل سے ہٹ کر سائیکل پر ا گئی

ذرائع کے مطابق افسران بالا کی جانب سے کم پٹرول ملنا اور اپنے اپنے علاقے میں زیادہ گشت کرنا نہ کافی ہونے کی وجہ سے پنجاب پولیس سائیکل پہ گشت شروع کر دی

X