LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام أباد (سہ پہر) ایف الیون ملنیم ہائٹس کے سامنےٹوٹل پیٹرول پمپ کے سامنے ویگو ڈالا اور وٹس موٹر کار أپس میں ٹکرا گئیں ۔

اسلام أباد (سہ پہر) ایف الیون ملنیم ہائٹس کے سامنےٹوٹل پیٹرول پمپ کے سامنے ویگو ڈالا اور وٹس موٹر کار أپس میں ٹکرا گئیں ۔ دونوں گاڑیوں کے مالکان نشے میں دھت تھے ۔ دونوں کے ساتھ گرل فرینڈز تھیں ۔ ویگو ڈالا والے کی گرل فرینڈ گاڑی ٹکرانے کے بعد موقع سے بھاگ گئی ۔ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔ مگر دونوں گاڑیوں کے بااثر شخصیات بیچ سنگل چوک میں گاڑیاں کھڑی کر کے ٹریفک کی روانی میں میںشکلات پیدا کر رہے ہیں ۔ ٹریفک جام ہونے کی وجہ سے عوام کی مشکلات میں اضافہ۔ پولیس انتظامیہ موقع پر پہنچ گئی مگر گاڑی مالکان کے سامنے اسلام آباد پولیس انتظامیہ بے بس نظر آنے لگی۔

رپورٹ ملک رضوان چوہان کرائم رپورٹر

X