LOADING

Type to search

پاکستان

راولپنڈی (سہ پہر) کانسٹیبل سلیم اختر کی نماز جنازہ پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں ادا کر دی گئی

راولپنڈی (سہ پہر) کانسٹیبل سلیم اختر کی نماز جنازہ پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں ادا کر دی گئی،

نماز جنازہ میں سی پی او حسن مشتاق سکھیرا، ایسح ایس پی آپریشنز ملک طارق محبوب، ایس ایس پی انوسٹیگیشن سیف اللہ، ایس پیز، ڈی ایس پیز ، ایلیٹ فورس و ضلعی پولیس کے افسران و اہلکاروں سمیت شہریوں کی کثیر تعداد میں شرکت،

کانسٹیبل سلیم اختر آج صبح حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے انتقال کر گئے تھے،

کانسٹیبل سلیم اختر سالء 2007 میں محکمہ میں بھرتی ہوئے اور ایلیٹ فورس میں تعینات تھے،

مرحوم انتہائی محنتی اور قابل پولیس افسر تھے جنکی راولپنڈی پولیس کے لئے خدمات قابل قدر ہیں،سی پی او

دکھ کی اس گھڑی میں لواحقین کے ساتھ کھڑے ہیں،سی پی او حسن مشتاق سکھیرا

مرحوم کی تدفین ان کے آبائی علاقہ چک بیلی خان گاؤں حکیمال میں کی جائے گی،

X