لاہور (سہ پہر) پی آر او ڈی آئی جی انویسٹی گیشن
لاہور (سہ پہر) 28ستمبر 2026
ڈیفنس C میں غیر ملکی لڑکی سے اجتماعی زیادتی کا معاملہ
*باکو آذربائجان کی رہائشی 20 سالہ ڈیانا سے گینگ ریپ کا 1 ملزم محسن کو گرفتار کر لیا گیا،ڈی آئی جی انویسٹی گیشن
20سالہ ڈیانا کامیڈیکل کروا لیاگیاہے جس میں زیادتی کا ثابت ہونا پایا گیا ہے،سید ذیشان رضا،
لڑکی کا 164کابیان مجازعدالت کے روبرو پیش ہو کرکروا لیا گیا ہے،
بقیہ 2ملزمان کی گرفتاری کےلئے مختلف مقامات پر پولیس ٹیمز کے ریڈز جاری ہیں،سید ذیشان رضا،
وہ بھی جلد پولیس کی گرفت میں ہوں گے،ڈی آئی جی انویسٹی گیشن،