LOADING

Type to search

پاکستان

راولپنڈی (سہ پہر) سی پی او سید خالد محمود ہمدانی کی ہدایت پر ویسٹریج پولیس کی منشیات کے خلاف بڑی کارروائی

راولپنڈی (سہ پہر) سی پی او سید خالد محمود ہمدانی کی ہدایت پر ویسٹریج پولیس کی منشیات کے خلاف بڑی کارروائی،

منشیات سپلائر گرفتار، 11 کلو گرام چرس برآمد،

ویسٹریج پولیس نے مشکوک کار سوار کو روک کر چیک کیا تو چرس برآمد ہوئی،

زیر حراست شخص نے تعلیمی اداروں سمیت شہر بھر کے مختلف علاقوں میں منشیات سپلائی کرنے کا انکشاف کیا،

زیر استعمال کار بھی قبضہ پولیس میں لی گئی ہے،

منشیات کے ناسور کے خاتمے کے لیے تمام اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں،

X