LOADING

Type to search

پاکستان

راولپنڈی (سہ پہر) ایس ایچ او تھانہ ویسٹرج راجہ حسنین حیدر کی منشیات سپلائر کیخلاف بڑی کاروائی ۔

راولپنڈی (سہ پہر) ایس ایچ او تھانہ ویسٹرج راجہ حسنین حیدر کی منشیات سپلائر کیخلاف بڑی کاروائی ۔ سی پی او سید خالد محمود ہمدانی کی ہدایت پر منشیات سپلائر کیخلاف کارروائی میں منشیات سپلائر گرفتار11 کلو گرام چرس برآمد تفصیلات کے مطابق سی پی او راولپنڈی سید خالد ھمدانی کی خصوصی ھدایت پر ایس پی پوٹھوہار سردار بابر ممتاز کی زیرنگرانی ایس ایچ او تھانہ ویسٹریج نے ھمراہ پولیس ٹیم کارروائی کرتے ہوئے منشیات سپلائر کو گرفتار کر لیا، زیر حراست منشیات سپلائر سے 11 کلو گرام چرس برآمد ہوئی، ویسٹریج پولیس نے مشکوک کار سوار کو روک کر چیک کیا تو چرس برآمد ہوئی، زیر حراست شخص نے تعلیمی اداروں سمیت شہر بھر کے مختلف علاقوں میں منشیات سپلائی کرنے کا انکشاف کیا، زیر استعمال کار بھی قبضہ پولیس میں لی گئی ہے، منشیات کے ناسور کے خاتمے کے لیے تمام اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں ۔سی پی او راولپنڈی

X