LOADING

Type to search

پاکستان

راولپنڈی (سہ پہر) کباڑخانے میں روٹیاں بیچنے کیلئے گئے دو کمسن بچوں سے زیادتی کی کوشش کرنے والا شخص گرفتار

راولپنڈی (سہ پہر) کباڑخانے میں روٹیاں بیچنے کیلئے گئے دو کمسن بچوں سے زیادتی کی کوشش کرنے والا شخص گرفتار، صدر بیرونی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے مقدمہ درج کر لیا، متن کے مطابق زیر حراست شخص کہ کباڑخانے میں دونوں بچے روٹیاں بیچنے گئے تو مذکورہ شخص نے دونوں بچوں سے زیادتی کوشش کی اور نازیبا حرکات کیں

X