LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد (سہ پہر) دھمیال کے علاقہ پیر مہر علی شاہ ٹاؤن میں 1200 روپے کے تنازعہ پر دو افراد قتل

اسلام آباد (سہ پہر) دھمیال کے علاقہ پیر مہر علی شاہ ٹاؤن میں 1200 روپے کے تنازعہ پر دو افراد قتل،جھگڑے کے دوران 25 سالہ شدید زخمی ہوا جو ہسپتال منتقلی کرے دوران راستے میں دم توڑ گیا،شہری زین اور دیگر کا 1200 روپے کے معاملے پر دکاندار سے جھگڑا ہوا اور جھگڑے میں فائرنگ کر کے دکاندار کو قتل کر دیا گیا جس پر دوسرے فریق نے زین کو ڈنڈوں کے وار کر کے قتل کر دیا، تلخ کلامی پر پیش آیا تاہم واقعہ کی تمام زاویوں سے تحقیقات جاری ہیں، ابتدائی تحقیقات کے مطابق دونوں فریقین کا ایک ایک فرد جاں بحق ہوا ہے، فرانزک ٹیمیں موقعہ پر موجود ہیں ،موقعہ سے شواہد اکٹھے کیے گئے ہیں، نعشوں کو پوسٹمارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے،

X