راولپنڈی (سہ پہر) ایس ایچ او تھانہ نصیرآباد جاوید سلہریا کی سربراہی میں پولیس ٹیم کی کاروائی
راولپنڈی (سہ پہر) ایس ایچ او تھانہ نصیرآباد جاوید سلہریا کی سربراہی میں پولیس ٹیم کی کاروائی ۔ لیڈی منشیات سپلائر گرفتار 3 کل 300 گرام چرس برآمد تفصیلات کے مطابق تھانہ نصیر آباد پولیس ٹیم جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن میں لیڈی منشیات سپلائر کو حراست میں لے کر دوران تلاشی 3 کلو 300 گرام چرس برآمد کر لی مزید تفتیش جاری ۔ ایس پی پوٹھوہار سردار بابر ممتاز نے پولیس ٹیم کو شاباش دیتے ہوئے کہا کہ منشیات سپلائر کسی رعایت کے مستحق نہیں بلا تفریق کارروائیاں جاری رہیں گی ۔