LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد (سہ پہر) لاہور میں پانچ سال (2021 سے 2026) کے دوران اغوا کی جانے والی 824 خواتین کا تاحال پتا نہ چل سکا

اسلام آباد (سہ پہر) لاہور میں پانچ سال (2021 سے 2026) کے دوران اغوا کی جانے والی 824 خواتین کا تاحال پتا نہ چل سکا’ پولیس ریکارڈ کے مطابق سب سے زیادہ کینٹ ڈویژن سے اغوا کی جانے والی 282 خواتین ہیں جن کا کوئی آتا پتہ نہیں’ صدر ڈویژن کی 152 اور سٹی ڈویژن کی 124 مغوی خواتین نہیں مل سکیں جب کہ ماڈل ٹاؤن ڈویژن کی 110 اور اقبال ٹاؤن ڈویژن کی 100 خواتین تاحال لاپتا ہیں’ اس کے علاوہ سول لائنز ڈویژن سے اغوا 56 خواتین کو بھی تلاش نہیں کیا جا سکا، تمام کیسز میں مقدمات درج ہوئے تاہم مغوی خواتین کے بارے میں کچھ پتا نہ چل سکا

X