ہری پور (سہ پہر) ایم این اے پاکستان تحریک انصاف ڈاکٹر راجہ عامر زمان ، سابق صوبائی وزیر پاکستان مسلم لیگ ن راجہ فیصل زمان اور راجہ شاداب سکندر کی والدہ ماجدہ بقضائے الٰہی سے خان پور میں وفات پا گئیں ہیں،
مرحومہ کی نمازِ جنازہ گزشتہ روز شام 7 بجے آبائی قبرستان خان پور میں ادا کر دی گئی


