LOADING

Type to search

پاکستان

راولپنڈی (سہ پہر) ایس ایچ او تھانہ نیو ٹاؤن عاطف ستار اور تھانہ نیو ٹاون پولیس کی منشیات کے خلاف کارروائی

راولپنڈی (سہ پہر) ایس ایچ او تھانہ نیو ٹاؤن عاطف ستار اور تھانہ نیو ٹاون پولیس کی منشیات کے خلاف کارروائی،

عمر سب انسپیکٹر نے منشیات سپلائر گرفتار کیا ،1 کلو 200 گرام ہیروئن برآمد،کر کے حوالات جیل کیا

نیوٹاؤن پولیس نے مقدمہ درج کرکے گرفتار کر لیا،

ایس پی راول نے کہا منشیات کے ناسور کے خاتمے کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں،

X