LOADING

Type to search

پاکستان

راولپنڈی (سہ پہر) راولپنڈی کے علاقہ روات میں زیادتی کا شکار ہونے والی خاتون کا شوہر بھی صدمے سے چل بسا

راولپنڈی (سہ پہر) راولپنڈی کے علاقہ روات میں زیادتی کا شکار ہونے والی خاتون کا شوہر بھی صدمے سے چل بسا، مقدمہ کی مدعیہ اور متاثرہ خاتون کی والدہ بانو بی بی کی تحریری درخواست کے مطابق گاؤں کے نجی فارم ہاؤس پر کام کرنے والا قدیر راولپنڈی ساکن میلم کا رہائشی اور دو بچوں کا باپ تھا جسکی شادی پانچ سال قبل ہوئی تھی کنڈکٹر اور ڈرائیور اور دیگر دو افراد کی ہوس کا شکار ہونے والی خاتون کا شوہر دل کے عارضہ میں مبتلا تھا

X