پاکستان اسلام آباد (سہ پہر) آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کی ڈی آئی جی سیکیورٹی و ہیڈکوارٹرز جواد طارق سے میٹنگ ۔ Sapeher Times 2024-11-30 (ملک عمران اعوان) آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کی ڈی آئی جی سیکیورٹی و ہیڈکوارٹرز جواد طارق سے میٹنگ ۔ ڈی آئی جی سیکیورٹی و ہیڈکوارٹرز نے آئی جی اسلام آباد کو ریڈ زون کی سیکیورٹی اور مختلف انتظامی امور پر بریفنگ دی۔