LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد(سہ پہر) وفاقی پولیس اہلکار کو افسر کی شاہی سواری کی تلاشی لینا مہنگا پڑ گیا

اسلام آباد

( ملک عمران اعوان)

وفاقی پولیس اہلکار کو افسر کی شاہی سواری کی تلاشی لینا مہنگا پڑ گیا

پولیس اہلکار نے راولپنڈی میں تعینات ایس پی راول فیصل سلیم کی گاڑی کو روکا تھا

گاڑی روکنے پر فیصل سلیم نے وفاقی پولیس اہلکار کے ساتھ ہاتھاپائی بھی کی

ایس پی راول فیصل سلیم نے پولیس اہلکار کا موبائل فون چھینے کی بھی کوشش کی

پولیس اہلکار نے پولیس افسر کی گاڑی گلبرگ گرین کے پاس روکی تھی

پولیس افسر نے اہلکار کو مبینہ طور گالم گلوج کی اور تھیٹر بھی رسید کیا

وفاقی پولیس اہلکار نے معاملے پر سیئنر افسران کو بھی آگاہ کر دیا

X