LOADING

Type to search

تازہ ترین

ہری پور(سہ پہر) انڈسٹریل اسٹیٹ حطار رحمت سٹیل ٹاپس فیکٹری کے سامنے ٹریفک کا خوفناک حادثے

ہری پور ( کرایم رپورٹر )انڈسٹریل اسٹیٹ حطار رحمت سٹیل ٹاپس فیکٹری کے سامنے ٹریفک کا خوفناک حادثے ،
حادثے میں دو افراد جان کی بازی ہار گئے، جبکہ زخمیوں کو شدید زخمی حالت میں ٹراما سنٹر ہری پور منتقل کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق کیری ڈبے کے ڈرائیور نے تیز رفتاری کی وجہ سے روڈ کنارے کھڑے ٹرک کو ٹکر مار دی ، جس کے نتیجے میں اعظم جان ولد اشرف عمر 44 سال سکنہ جہاں آباد اور ارسلان ولد اکرم عمر 25 سال سکنہ ہارون آباد موقع پر جانبحق ھو گئے، جب کہ زخمی فیصل اور فیاض کو شدید زخمی حالت میں ٹراما سنٹر ہری پور منتقل کر دیا گیا ،

X