پاکستان لاہور(سہ پہر) اپوزیشن لیڈر پنجاب کی جانب سے پنجاب اسمبلی کا اجلاس فورا طلب کرنے کے لیے ریکوزیشن جمع کروا دی گئی admin 2024-09-15 لاہور اپوزیشن لیڈر پنجاب ملک احمد خان بھچر کی جانب سے پنجاب اسمبلی کا اجلاس فورا طلب کرنے کے لیے ریکوزیشن جمع کروا دی گئی۔ ایجنڈے میں لاہور جلسے ، اسلام آباد لیڈرشپ کی غیرقانونی گرفتاری شامل ۔ لاہور جلسے کی تیاریوں کا پہلا مرحلہ شروع ہوگیا