LOADING

Type to search

تازہ ترین

راولپنڈی(سہ پہر) ڈی جی آئی ایس پی آر احمد شریف چودھری آج اہم پریس کانفرنس کریں گے

 ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل احمد شریف چودھری آج اہم پریس کانفرنس کریں گے۔
پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل احمد شریف چودھری آج سہ پہر 3 بجے اہم پریس کانفرنس کریں گے جس میں وہ ملکی سکیورٹی کی صورتحال پر بات کریں گے۔