LOADING

Type to search

پاکستان تازہ ترین

لاہور(سہ پہر) صنم جاوید کو مقدمہ سے ڈسچارج کرنے کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج

 وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف نے صنم جاوید سے متعلق بڑا فیصلہ کر لیا۔پنجاب حکومت کی جانب سے صنم جاوید کو مقدمہ سے ڈسچارج کرنے کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔پنجاب حکومت نے دو رکنی بینچ کے فیصلے کے خلاف اپیل دائر کی، لاہور ہائیکورٹ کے دورکنی بینچ نے صنم جاوید کو گوجرانوالہ مقدمہ سے ڈسچارج کیا تھا۔

X