LOADING

Type to search

تازہ ترین

لاہور (سہ پہر) سانحہ 9مئی کے مختلف مقدمات میں بانی پی ٹی آئی کا جسمانی ریمانڈ لینے کا فیصلہ

بانی پی ٹی آئی کے خلاف سانحہ نو مئی کے مقدمات میں بڑی پیشرفت ہوئی۔

افسروں نے مختلف مقدمات میں بانی پی ٹی آئی کا جسمانی ریمانڈ لینے کا فیصلہ کر لیا، انسداد دہشت گردی عدالت کے جج خالد ارشد سماعت کریں گے۔تفتیشی افسر انسداد دہشت گردی عدالت سے جسمانی ریمانڈ حاصل کریں گے۔

X