LOADING

Type to search

پاکستان تازہ ترین کرائم

اسلام آباد(سہ پہر)کیپیٹل پولیس انسداد دہشت گردی ڈیپارٹمنٹ کا تھانہ نون کے علاقے میں سرچ اینڈ کومبنگ آپریشن۔

ایس پی سی ٹی ڈی کے زیر نگرانی ایف سی ،مقامی پولیس اورانسداد دہشت گردی ڈیپارٹمنٹ کے جوانوں نے حصہ لیا۔سرچ آپریشن کے دوران 10گھروں 05 گاڑیوں اور 15موٹر سائیکلوں کوچیک کیا گیا جبکہ 03 پسٹل ،05مشکوک افراد،01 موٹر سائیکل کو تھانہ نون منتقل کیا گیا۔
وفاقی دارالحکومت میں امن وامان کی صورت حال کو برقرار رکھنے اور جرائم کے سدباب کے لیے سرچ آپریشن کا سلسلہ جاری رہے گا۔

X