اسلام آباد (سہ پہر) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر مملکت طلال چوہدری کی مرحومہ طالبہ لائبہ اعجاز کی رہائش گاہ آمد وزیر داخلہ نے لائبہ اعجاز کیس میں ہونے والی اہم پیش رفت سے اہل خانہ کو آگاہ کر دیا
اسلام آباد (سہ پہر): وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر مملکت طلال چوہدری کی مرحومہ طالبہ لائبہ اعجاز کی رہائش گاہ آمد
وزیر داخلہ نے لائبہ اعجاز کیس میں ہونے والی اہم پیش رفت سے اہل خانہ کو آگاہ کر دیا
پوری ٹیم نے دن رات محنت کی، آپ سے کیا گیا وعدہ پورا کرنا ہمارا فرض تھا: محسن نقوی
“ریاست ماں جیسی ہوتی ہے، یہ سنا تھا، آج ہمیں یقین ہو گیا”، مرحومہ لائبہ اعجاز کے والد کا اعتراف
لائبہ اعجاز کے والد کا وزیراعظم پاکستان اور وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے لرزتے انسوؤں کے ساتھ اظہارِ تشکر
چیف کمشنر اسلام آباد اور آئی جی اسلام آباد بھی وفاقی وزیر داخلہ کے ہمراہ موجود تھے