LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد (سہ پہر) مبارک ہو آخر کار فیس کا کیس فاونڈر ڈیموکریٹس کی ٹیم جیت چکی ہے جس کا چیلنج میں نے ممبرز کو 22 جولائی کو بتا دیا تھا

اسلام آباد (سہ پہر) مبارک ہو آخر کار فیس کا کیس فاونڈر ڈیموکریٹس کی ٹیم جیت چکی ہے جس کا چیلنج میں نے ممبرز کو 22 جولائی کو بتا دیا تھا ۔ ممبرز کا تقریبا 5 کروڑ ان کے پیٹ سے نکال کر ممبرز کو ڈائیریکٹ فائدہ پہنچایا ہے ۔ہسٹری میں انشااللہ سنہرے حروف سے لکھا جائے گا ۔ ممبرز آج ویڈیو پوری سنیں اور غور کریں کہ چیونٹی اور ہاتھی جیسے مقابلے میں چیونٹی ہاتھی کی سونڈ میں گھسی ہوئی ہے ؟ فاونڈر ڈیموکریٹس کی ٹیم ان چالیس سال کے بندوں پر حاوی نظر آئے گی ۔ یہ صرف فیس کھانے کے عادی ھیں اور ھم ممبرز کے محافظ ان کے آگے سے اٹھا لے جاتے ہیں۔ اب الیکشن کی کمپلینٹ جو DGTO کو دی ہے اس کا بھی دیکھئے گا ؟ سید ندیم منصور ممبرز کا محافظ ، محافظوں کا صدر جنرل سیکرٹری احمد اسامہ طاہر چیرمین ڈاکٹر شاہد ضیاء نے کہا کہ یہ وہ اپلیکیشن ہے جس کو کوی جھٹلا نہی سکتا ۔ مزید فیس کی بات میری باقی ویڈیوز میں واضع ثبوت ہے کہ یہ کیسے واپس ہوئی ۔ چیمبر کے جرات مند صدر ، ایگزیکٹو کمیٹی ، چیئرمین فاونڈر گروپ اور کونسل اپنی شکست تسلیم کرے اور پچھلے صدر سردار طاہر کی طرح اپوزیشن لیڈر کو شیلڈ دے ،یا سردار یاسر کی طرح اپوزیشن کو عزت دے اوہمیں چیمبر بلا کر ہار ڈالیں جائیں اس بات پر کہ ابھی تکہمت نہیں ہاری اورفولادی دیوار کی طرح مقابلے میں ہے اور بدستور ھائیسٹ ووٹ ٹیکرزہیں ؟ ایک آپشن ہے۔

X