LOADING

Type to search

پاکستان تازہ ترین

اسلام آباد(سہ پہر) اسسٹنٹ کمشنر پوٹھوہار کا سبزی منڈی ایریا کا دورہ

اسسٹنٹ کمشنر پوٹھوہار نے سبزی منڈی کے علاقے کا معائنہ کیا تاکہ حکومتی نوٹیفائیڈ نرخوں پر عمل کیا جا سکے، اس کے ساتھ ساتھ سبزیوں کی زیادہ قیمت لگانے اور ہول سیل ریٹ پر اشیاء فروخت نہ کرنے پر چھے افراد کو گرفتار کر کے تھانے منتقل کر دیا،

جبکہ دیگر خلاف ورزی کرنے والوں کو وارننگ جاری کی گئی،

X