LOADING

Type to search

پاکستان تازہ ترین

راولپنڈی(سہ پہر)راولپنڈی کمشنر راولپنڈی ڈویژن لیاقت علی چٹھہ کی زیر صدارت میٹرو پولیٹن کارپوریشن راولپنڈی کے انتظامی معاملات کے حوالے سے اجلاس۔

افسران شہر بھر کا سروے کریں اور سروے میں جو بھی لوگ جنہوں نے پلازے بنائے ہیں اور پارکنگ کی جگہ دکانیں کرائے پر دی ہیں’ ان کے خلاف سخت قانونی کاروائی کر کے مقدمات درج کرائے جائیں۔ کمشنر راولپنڈی

X