ممبر پلاننگ کا مزید کہنا تھا کہ ایوارڈ کرنے کا اختیار پلاننگ ونگ کے پاس نہیں سروے کے بعد ایوارڈ مجوزہ قانون اور طریقہ کار کے تھے ہی ہوگا ان کا مزید کہنا تھا کہ سپارکو کی مدد سے جو تصاویر لی گئی ہیں ان کے مطابق ہی سروے کو آگے چلایا جائے گا۔
اسلام آباد(سہ پہر)سی ڈی اے سیکٹر سی سولہ بلڈ اپ پراپرٹی ایوارڈ کا معاملہ ، سیکٹر کا سروے پلاننگ ونگ ، ایوارڈ ڈپٹی کمشنر کریگا ،ترجمان سی ڈی اے