LOADING

Type to search

پاکستان تازہ ترین کرائم

‏اسلام آباد(سہ پہر) وفاقی پولیس لائن نیسکام ہسپتال کےپاس دن دھاڑےڈکیتی کی واردات

‏اسلام آباد

وفاقی پولیس لائن نیسکام ہسپتال کےپاس دن دھاڑےڈکیتی کی واردات،ڈاکوگن پوائنٹ پرقیمتی اشیاءلوٹ کرفرارہونےمیں کامیاب،آئی جی احبرناصرخان ڈی آئی جی آپریشنزشہزاد بخاری ایس ایس پی آپریشنز ملک جمیل ظفریہ کیاہورہاہےان جرائم پیشہ افرادمیں پولیس کاڈرکیوں ختم ہوگیاہے؟

X