پاکستان تازہ ترین اسلام آباد(سہ پہر) ظلم اور جبر کی انتہا ہوگی غریب ادمی ایک روٹی کو ترس رہا ہے اور حکومت کی بے حسی برقرار admin 2023-09-16 اسلام آباد ظلم اور جبر کی انتہا ہوگی غریب ادمی ایک روٹی کو ترس رہا ہے اور حکومت کی بے حسی برقرار حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 26 روپے کا اضافہ کر دیا پیرول کی فی لیٹر قیمت 331 روپے 38 پیسے مقرر