LOADING

Type to search

پاکستان تازہ ترین

لاہور(سہ پہر) : صحافی سے لڑنے اور آئی جی پنجاب کو گالیاں بکنے والے پولیس اہلکار کو پاگل خانے منتقل کردیا گیا ہے

لاہور

صحافی سے لڑنے اور آئی جی پنجاب کو گالیاں بکنے والے پولیس اہلکار کو پاگل خانے منتقل کردیا گیا ہے

اہلکار کی شناخت کانسٹیبل شاہد کے نام سے ہوئی ہے جو تھانہ اسلام پورہ میں تعینات تھا۔ موصوف کو 8 سال قبل کچے کے علاقے میں پولیس آپریشن کے دوران گاڑی الٹنے سے سر پر چوٹ لگی تھی۔ جس کے بعد نارمل نہیں رہا تھا۔ بیماری کے باعث 15 روز سے ڈیوٹی سے بھی غیر حاضر تھا اور وردی پہن کر سڑکوں پر گھوم رہا تھا۔

X