اسلام آباد (سہ پہر) پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بلاامتیاز کارروائیاں۔موٹر سائیکل, موبائل فون اور قیمتی اشیاء چھیننے میں ملوث منظم گروہ کے دو ارکان سمیت 31ملزمان گرفتار۔چھینا گیا موٹر سائیکل، قیمتی مو بائل فون، منشیات اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد۔ تفصیلات کے مطابق انسپکٹر جنرل آف پولیس […]
راولپنڈی (سہ پہر) پولیس کا فحاشی کے اڈوں کے خلاف کریک ڈاؤن، شہر کے تین مختلف علاقوں میں ریڈ، 14 ملزمان گرفتار، ملزمان میں 8 مرد اور 6 خواتین شامل ہیں، تھانہ روات پولیس نے فحاشی کے اڈے پر چھاپہ مار کر 5 مرد اور 3 خواتین کو گرفتار کر لیا،تھانہ گوجرخان پولیس نے فحاشی […]
راولپنڈی (سہ پہر) ویسٹریج کے علاقے میں زکریا مسجد کمیٹی کے دو فریقین کے مابین جھگڑے پر دونوں جانب کے افراد پر مقدمات درج کرلیے گئے دونوں گروپوں کے مابین تصادم مسجد کے انتظامی معاملات پر جھگڑا ہوا جسکے دوران زکریا مسجد کے متولی مولانا یوسف قریشی سمیت متعدد افراد زخمی ہوئے۔ سی پی او […]
راولپنڈی (سہ پہر) سی پی او ڈاکٹر سردار غیاث گل کی ہدایات پر راولپنڈی پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن، تھانہ سول لائنز اور تھانہ دھمیال کے علاقوں میں 2 پولیس مقابلوں کے دوران، 2 خطرناک و مطلوب ملزمان ذولفقار علی اور وقاص عرف کاشی لوٹا زخمی حالت میں گرفتار، اڑھائی کلو […]