اسلام آباد (سہ پہر): ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل راولپنڈی نے کارروائی کرتے ہوئے مقدمہ نمبر 729/2026 میں نامزد دو ملزمان لیاقت علی اور کاتب یونس کو گرفتار کر لیا۔ ملزمان پر مبینہ طور پر ترکیہ کا ورک ویزا دلوانے کے بہانے شہری سے 10 لاکھ 50 ہزار روپے ہتھیانے اور فراڈ کرنے […]