راولپنڈی (سہ پہر) تھانہ صدر بیرونی کے علاقہ میں کار سوار تین ڈاکؤوں اور پولیس کے درمیان کراس فائرنگ, دو ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار ایک فرار ہوگیا, ملزمان سے چند روز قبل شہری سے گن پوائنٹ پر چھینی گئی کار اور واردات میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد، پولیس نے سنیپ چیکنگ کے دوران […]
راولپنڈی (سہ پہر) تھانہ سول لائنز پولیس ایس ایچ او شکیل کی ہدایات پر سے ایس آئی اشفاق نے بہترین حکمت عملی سے کام لیتے ہوئے، گھر سے لاکھوں مالیت کے طلائی زیورات کی چوری کا ڈراپ سین کر دیا، گھر میں ملازمت کے لئے آنے والی خاتون زیورات چوری کے معاملے میں ملوث نکلی،پولیس […]
راولپنڈی (سہ پہر) راولپنڈی پولیس کی منشیات کے خلاف کارروائیاں، 5 منشیات سپلائر گرفتار، ساڑھے 6 کلو سے زائد منشیات برآمد۔ تفصیلات کے مطابق روات پولیس نے منشیات سپلائر کو حراست میں لے کر 2 کلو 520گرام چرس برآمد کی،سول لائنز پولیس نے 2 منشیات سپلائرزکو حراست میں لے کر 1 کلو 600 گرام چرس […]