اسلام آباد (سہ پہر) معیشت کی اصل کہانی بجٹ کی کتابوں، اسٹاک مارکیٹ کے گراف یا زرمبادلہ کے اعداد میں مکمل نہیں ہوتی۔ اس کی اصل تصویر اس وقت سامنے آتی ہے جب ایک عام آدمی موٹر سائیکل میں پٹرول ڈلواتے ہوئے اپنے روزانہ کے خرچ کا حساب کرتا ہے، دکاندار اگلے ماہ کے کاروبار […]
اسلام آباد (سہ پہر) آلہ اباد شربت فروش ریڑھی والے پر تشدد کا معاملہ اسسٹنٹ کمشنر چونیاں کا فوری ایکشن واقعہ میں ملوث اہلکار معطل شفاف انکوائری کا حکم ۔ویلڈن
اسلام آباد (سہ پہر)پاکستان کسٹمز نے 5 ارب 41 کروڑ روپے کی چرس ایم ٹو موٹروے سے پکڑ لی کلکٹریٹ آف کسٹمز (انفورسمنٹ)، اسلام آباد نے اینٹی اسمگلنگ اسکواڈ کے ذریعے ایم-2 موٹروے کے قریب 02 اکتوبر 2026 کو تقریباً 02:30 بجے کی جانے والی ایک انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی کے دوران منشیات کی ایک […]
اسلام آباد (سہ پہر) اسلام آباد میں رینجرز کی تعیناتی میں توسیع کر دی گئی۔ تعیناتی پانچ اکتوبر سے پندرہ اکتوبر تک بڑھائی گئی ہے
اسلام آباد (سہ پہر) سیکورٹی خدشات تحریک انصاف کے لانگ مارچ والے تمام اضلاع میں کرفیو نافذ ڈپٹی کمشنرز ضلعی انتظامیہ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ؛ شہریوں کو گھروں میں رہنے کی ہدایت
ISLAMABAD, October 03, 2026 (Sapeher Times): Chairman CDA visits Islamabad Expressway East Project, Directs Completion of Project with Strict Quality Standards 377 illegal structures identified, including 281 commercial structures; 58 sealed; Rs. 234.685 million recovered Chairman CDA conducted a field inspection of the Islamabad Expressway Service Road East Project and reviewed the pace and quality […]
اسلام آباد (سہ پہر) وفاقی دارالحکومت کے چار مختلف تھانوں کی حدود سے شہریوں کے چار موٹر سائیکل چوری ہو گئے ، راہزنی کے واقعہ سمیت ڈکیتی کے دو واقعات میں شہری لاکھوں مالیت کے گھریلو سامان سمیت قیمتی اشیاء نقدی موبائل فونز وغیرہ سے محروم ہو گئے ، تھانہ رمنا تھانہ سنبل تھانہ لوئی […]
اسلام آباد (سہ پہر) حکومت اور اپوزیشن (پی ٹی آئی) کے درمیان مذاکرات کامیاب ہو گئے ہیں، جس کے بعد دونوں فریقین کے مابین ایک مشترکہ اعلامیہ اور معاہدے کا ڈرافٹ تیار کر لیا گیا ہے۔ یہ اہم سیاسی بریک تھرو 3 اکتوبر 2026ء کو پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز […]
اسلام آباد (سہ پہر) ہر سال بین الاقوامی سطح پر منعقد ہونے والی سالانہ عالمی تقریب میں پاکستان کا نام روشن کرتے ہوئے کومل بٹ نے “مس پاکستان 2026” کا باوقار تاج اپنے نام کر لیا ہے۔ اس شاندار کامیابی کے ساتھ ہی انہیں “مس پرفیکٹ” کے اعزاز سے بھی نوازا گیا ہے، جو ان […]
اسلام آباد (سہ پہر) پاکستان کے نائب وزیراعظم اور وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ہم میں سے کوئی بھی نہیں ہوگا جو حرمین شریفین کیے لیے جان قربان کرنےکو تیار نہ ہو۔ مکہ دفاعی معاہدے کے تحت قائم اسٹریٹجک پولیٹیکل ڈیفنس کمیٹی (ایس پی ڈی سی) کا اجلاس آئندہ ہفتے ریاض میں […]