راولپنڈی (سہ پہر) ڈوگ نجو پل کے قریب میں سے گزشتہ روز لاپتا ہونے والی 11 سالہ بچی میمونہ کی لاش مل گئی اور اس کا قاتل بچی کا سکہ خالو نکلا اور بچی کی لاش خالو کی بیٹھک سے چارپائی کے نیچے سے برامد ہوئی اور شفاف قاتل بچی میمونہ کا سکا خالو جس […]
راولپنڈی (سہ پہر) راولپنڈی میں وفاقی حساس ادارے کی بروقت رپورٹ پر غلط انجکشن سے شہری کی ہلاکت کے واقعے پر کارروائی ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی نے عطائی ڈاکٹر کا غیر قانونی کلینک سیل کردیا ہزارہ کالونی میں قائم ’عباسی کلینک‘ کے خلاف کارروائی کی گئی، حکام 30 سالہ امجد خان گلے کی خرابی کے باعث […]
اسلام آباد (سہ پہر) ڈائریکٹر جنرل این سی سی آئی اے سید علی ناصر رضوی کی ڈائریکٹر آپریشنز اور ایڈیشنل ڈائریکٹر سے میٹنگ، سائبر کرائم کے خلاف کارروائیوں کا جائزہ۔میٹنگ میں ملک بھر میں سائبر کرائم کے خلاف جاری آپریشنز، زیر تفتیش مقدمات کی پیشرفت، شکایات کے ازالے کے طریقہ کار اور شہریوں کو بروقت […]
اسلام آباد (سہ پہر) چیف ٹریفک آفیسر اسلام آباد کائنات اظہر خان نے ٹریفک پولیس ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا اور زیر تعمیر عمارت میں جاری تعمیراتی سرگرمیوں کا معائنہ کیا۔ سی ٹی او اسلام آباد نے ہیڈکوارٹرز کے مختلف حصوں میں جاری کام کا مشاہدہ کرتے ہوئے تعمیراتی پیش رفت اور منصوبے کی تکمیل سے […]
ISPR Rawalpindi (Sapeher Times), 7 October 2026 H.E. António Guterres, United Nations Secretary-General, called on Field Marshal Syed Asim Munir, NI (M), HJ, Chief of Army Staff and Chief of Defence Forces (COAS & CDF), at General Headquarters (GHQ), Rawalpindi. During the meeting, matters of mutual interest, the prevailing regional security environment and the United […]
اسلام آباد (سہ پہر) پاکستان بمقابلہ سری لنکا ٹی ٹوئنٹی سیریز پاکستان ٹی ٹوئنٹی سکواڈ نے سری لنکا کے خلاف سیریز کے لیے تیاریوں کا آغاز کردیا پاکستان اور سری لنکا کی ٹیموں کا راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں ٹریننگ سیشن پاکستان کے کھلاڑیوں کی کوچز کے زیر نگرانی ٹریننگ ہیڈ کوچ مائیک ہیسن نے کھلاڑیوں […]
اسلام آباد (سہ پہر) پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے باضابطہ طور پر تصدیق کی ہے کہ مکہ دفاعی معاہدے کے تحت پاک فوج کے دستے پہلے ہی سعودی عرب میں موجود ہیں۔امریکی نشریاتی ادارے سی این این (CNN) کو دیے گئے […]
اسلام آباد، 7 اکتوبر 2026 (سہ پہر): کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کی جانب سے اسلام آباد میں کمرشل رئیل اسٹیٹ کے فروغ کے لیے اہم ہوٹل پلاٹس اور پٹرول پمپ سائٹس کی اوپن نیلامی کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ نیلامی کا انعقاد 12 اور 13 اکتوبر 2026 کو جناح کنونشن سینٹر اسلام […]
اسلام آباد (سہ پہر) راہزنی، سرقہ کار چوری اور موٹر سائیکل چوری کے واقعات، تھانہ سنگجانی، انڈسٹریل ایریا اور تھانہ آبپارہ کے علاقوں سے تین موٹر سائیکل، تھانہ شمس کالونی کی حدود سے شہری کی کار چوری ہو گئی، تھانہ سبزی منڈی اور شہزاد ٹاؤن کے علاقوں میں گن پوائنٹ پر راہزنی کی دو وارداتوں […]
اسلام آباد (سہ پہر): ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل (اے ایچ ٹی سی) اسلام آباد نے انکوائری نمبر آر ای-546/26 کے تحت سعودی عرب ملازمت کے نام پر شکایت کنندہ بنیامین سے 4 لاکھ 50 ہزار روپے وصول کرنے والے ایجنٹس کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے مکمل رقم شکایت کنندہ کو واپس دلوا […]