اسلام آباد (سہ پہر) آئی جی کیپٹن (ر) محمد سہیل چوہدری کا سی ٹی ڈی ہیڈکوارٹرز اور ماڈل جیل کا دورہ۔آئی جی اسلام آباد نے انسدادِ دہشتگردی اقدامات اور تعمیراتی امور کا جائزہ لیا۔تفصیلات کے مطابق انسپکٹر جنرل آف پولیس اسلام آباد کیپٹن (ر) محمد سہیل چوہدری نے سی ٹی ڈی ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا، […]