اسلام اباد (سہ پہر) پولیس کے شہیداسسٹنٹ سب انسپکٹر مقصود علی خان کی نماز جنازہ پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں ادا کر دی گئی۔شہید مقصود علی خان فرائض منصبی کی ادائیگی کے دوران ٹریفک حادثے میں شدید زخمی ہوئے تھے جو دوران علاج و معالجہ وفات پا گئے۔جن کی نماز جنازہ میں آئی جی اسلام آباد […]
اسلام آباد (سہ پہر) ایس ایچ او تھانہ سہالہ عون عباس کی سربراھی میں پولیس ٹیم کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں جاری، بھاری مقدار میں آئس برآمد، ملزم گرفتار مقدمہ درج تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ سہالہ کی سربراھی میں پولیس ٹیم ملک رئیس سب انسپکٹر ھمراہ اسد کانسٹیبل و دیگر ٹیم […]
ہری پور (سہ پہر) تھانہ خان پور کی پولیس چوکی پنڈ منیم کے انچارج منیرشاہ کی کاروائی ، لنک روڈ جب سے بکریاں چوری کرنے والے گروہ کو گرفتار کرلیا، وقوعہ میں استعمال ہونے والی گاڑی اور بکریاں بھی برآمد، تھانہ خان پورکی پولیس چوکی پنڈمنیم کے انچارج منیرشاہ نےلنک روڈ جب سے بکریاں چوری […]
راولپنڈی (سہ پہر) ایس ایچ او تھانہ چکلالہ طارق گوندل کی سربراھی میں پولیس ٹیم کی کارروائی، اپنے داماد کو قتل اور بیٹی کو زخمی کرنے والا اشتہاری گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ چکلالہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اپنے داماد کو قتل اور بیٹی کو زخمی کرنے والے اشتہاری کو گرفتار کر لیا، اشتہاری […]
راولپنڈی (سہ پہر) کلرسیداں گزشتہ روز عدالت سے فرار ہونے والا تیسرا ملزم بھی گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق کلرسیداں پولیس نے گزشتہ روز عدالت سے فرار ہونے والے تیسرے ملزم کو بھی گرفتار کر لیا، گزشتہ روز عدالت سے ضمانت منسوخ ہونے پر تین ملزمان عدالت سے فرار ہوئے تھے، تینوں ملزمان کلرسیداں میں مدرسے […]
اسلام آباد (سہ پہر) نشان حیدر شہداء ریسرچ فورم کے چیف ایگزیکٹو عباس بیگ مرزا نے میجر عزیز بھٹی شہید کے مقام شہادت پر پھول چڑھائے’اور 17 پنجاب کے شہداء کے مزارات پر حاضری دی’ تصاویر: اگلا مورچہ
اسلام آباد (سہ پہر) بھارت کے گودی میڈیا کی ایک اور بھونڈی کوشش ناکام، ملائیشین وزیراعظم نے انٹرویو کے دوران پاکستان کودہشتگردی سے جوڑنے سے انکار کردیا’ ملائیشیا کے وزیر اعظم انور ابراہیم نے پاکستان کو دہشت گردی سے جوڑنے سے یکسر انکار کرتے ہوئے کہا کہ انہیں ملائیشیا کی سکیورٹی ایجنسیوں نے نہیں بتایا […]
صوابی/اسلام آباد (سہ پہر) پاک فوج کے شہید ناصر خان کی نمازِ جنازہ آبائی علاقے میں ادا کی گئی’ شہید محلہ فردوس آباد کے غنی الرحمٰن کے بیٹے ہیں’ شہید کی نمازِ جنازہ آبائی علاقے میں ادا کی گئی، جس میں عسکری و سول انتظامیہ، اہلِ علاقہ، عزیز و اقارب اور شہریوں کی بڑی تعداد […]
اسلام آباد (سہ پہر) وزیرِ اعظم یوتھ پروگرام نوجوانوں کو معاشی طور پر خودمختار بنانے ملک میں معاشی استحکام لانے کے لیے ایک کلیدی اقدام اور ترقی کا سفرہے وزیرِاعظم پاکستان کے ویژن کے مطابق نوجوان ملک کا قیمتی ترین سرمایہ ہیں اور ان کو باصلاحیت اور معاشی طور پر مضبوط بنانے کے لئے جوانوں […]