راولپنڈی (سہ پہر) ایس پی صدر انعم شیر کی تھانہ روات اور تھانہ دھمیال میں میٹنگز، اے ایس پی صدر،ایس ایچ او دھمیال ،ایس ایچ او روات اور تفتیشی افسران کی شرکت،ایس پی صدر نے تھانہ وائز افسران کی کارکردگی کا جائزہ لیا، ایس پی صدر نے تفتیشی افسران سے فرداً فرداً زیر تفتیش مقدمات […]
اسلام آباد (سہ پہر) پولیس کا مختلف علاقوں میں گرینڈ سرچ اینڈ کومنگ آپریشنز۔سرچ آپریشنز کے دوران 270 افراد، 99 گھروں، 37 دکانیں، چھ ہوٹلوں،144 موٹر سائیکلوں اور 30 گاڑیوں کو چیک کیا گیا جبکہ جانچ پڑتال کیلئے آٹھ مشکوک افراد اور نو موٹر سائیکلوں کو مختلف تھانہ جات منتقل بھی کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق […]
اسلام آباد (سہ پہر) پولیس کا جرائم کے انسداد اور جرائم پیشہ عناصر کی گرفتاری کیلئے موثر کریک ڈاون جاری۔ سنگین جرائم میں ملوث عدالتی مفروران اور مجرمان اشتہاریوں سمیت 44 جرائم پیشہ عناصر گرفتار۔ ملزمان کے قبضہ سے منشیات اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد۔گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمات درج۔مزید تفتیش جاری ہے۔تفصیلات کے مطابق […]
اسلام آباد (سہ پہر) ایس ایس پی آپریشنز قاضی علی رضا کا نما ز جمعہ کے موقع پر فیصل مسجد اور جی سکس امام بارگاہ کا دورہ۔ ایس ایس پی آپریشنز اسلام آباد نے ڈیوٹی پر موجود پولیس افسران کو مستعدی سے اپنے فرائض سر انجام دینے کی ہدایات جاری کیں،مشکوک عناصر اور جرائم پیشہ […]
اسلام آباد (سہ پہر) ایس ایس پی آ پر یشنز نے فرائض منصبی کی ادائیگی میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے پولیس افسران و جوانوں کو نقد انعامات وتعریفی اسناد سے نوازا۔اسلام آباد پولیس کا وقار ان افسران کی بدولت ہے جو ایمانداری، خلوصِ نیت اور پیشہ ورانہ عزم کے ساتھ ہر چیلنج کا […]
اسلام آباد (سہ پہر) نیشنل پولیس اکیڈمی کے زیرِ تربیت اے ایس پیز کا ڈی آئی جی سکیورٹی آفس کا دورہ۔ ڈی آئی جی سکیورٹی رانا عمر فاروق نے زیرِ تربیت افسران کو سکیورٹی ڈویژن کے مرکزی کردار اور ذمہ داریوں کے حوالے سے بریفنگ دی۔انہوں نے بالخصوص وی وی آئی پیز اور وی آئی […]
راولپنڈی (سہ پہر) فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پروپیگنڈے کے خلاف نوجوانوں کا مثبت اور بامعنی کردار ضروری ہے’ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ہارورڈ بزنس اسکول کے طلبہ کی ملاقات ہوئی جس دوران علاقائی و عالمی صورتِ حال اور پاکستان کے سکیورٹی منظر نامے پر تبادلہ خیال […]
اسلام آباد (سہ پہر) دفوجی نمبر 335139 کے حامل سپاہی مقبول حسین 1965 کی جنگ میں لائن آف کنٹرول پر دشمن کی گولی کا نشانہ بنے’ انہیں بھارتی فوج نے گرفتار کر لیا لیکن جنگی قیدی کا درجہ دینے سے انکار کر دیا’ پاک فوج کی روایات کے مطابق تربیت یافتہ مقبول حسین نے تمام […]
اسلام آباد (سہ پہر) وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے نئی نسل کی سیرت سازی کے لیے نبی کریم ﷺ کے اسوۂ حسنہ کو واحد اور مکمل مشعلِ راہ قرار دیا ہے۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا ہے کہ جدید دور کے چیلنجز کا مقابلہ کرنے اور نوجوانوں کی اخلاقی و شخصیت کی […]