راولپنڈی (سہ پہر) ایس ایس پی آپریشنز ملک طارق محبوب اور ایس پی ہیڈ کوارٹرز سعد ارشد کی پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں کھلی کچہری، شہریوں کی شکایات سن کر ان کے حل کے لیے متعلقہ افسران کو احکامات جاری کیے، مارک کردہ درخواستوں پر دیئے گئے ٹائم فریم کے اندر قانونی کاروائی کو یقینی بنایا […]
اسلام آباد (سہ پہر) ایس ایچ او تھانہ سہالہ عون عباس کا ھمراہ پولیس ٹیم اشتہاری ملزمان خلاف کریک ڈاؤن جاری، 9 سال سے روپوش اشتہاری گرفتار زیرحراست شخص سرکاری ملازم بن کر ملازمت دینے کا جھانسہ دیکر شہریوں کو لوٹتا رھا ۔تفصیلات کے مطابق ایس پی سوہان زون کے احکامات پر ایس ایچ او […]
اسلام آباد (سہ پہر) پولیس کے اینٹی وہیکلز لفٹنگ یونٹ (اے وی ایل یو) کی بڑی کارروائی۔ متحرک کار چور کے 02 ملزمان گرفتار۔ ملزمان کے قبضے سے تقریباً 67 لاکھ روپے مالیت کی 05 مسروقہ گاڑیاں برآمد۔ برآمد ہونے والی گاڑیاں اسلام آباد کے مختلف تھانوں کی حدود سے چوری کی گئی تھیں۔ دورانِ […]
اسلام آباد (سہ پہر) آل پاکستان میڈیا کونسل اسلام آباد کے نیو عہدیداران و ممبران کے نوٹیفیکیشن اینڈ کارڈز اجراء کے حوالے سے باضابطہ تقریب کا اہتمام اے آر میڈیا ہاؤس و سے آر ون نیوز چینل آفس اسلام آباد میں انعقاد پذیر ہوئی تقریب کے میزبانی کے فرائض صدر اسلام آباد آل پاکستان میڈیا […]
اسلام آباد (سہ پہر) پاکستان، سعودی عرب اور ترکی کے درمیان معاہدۂ مکہ محض ایک دفاعی معاہدہ نہیں، بلکہ اگر اسے درست سمت میں آگے بڑھایا گیا تو یہ مسلم دنیا کے اجتماعی دفاع، تزویراتی خودمختاری اور خطے میں عظیم تر امن کے ایک نئے دور کا نقطۂ آغاز ثابت ہو سکتا ہے۔ اسے اتحادِ […]
اسلام آباد (سہ پہر) پاکستان سعودی عرب اور ترکیہ نے ایک سال سے زائد کی بات چیت کے بعد مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کا مسودہ تیار کیا ہے تینوں ممالک کی دور اندیش قیادت کی بدولت اس شراکت داری میں پاکستان کی عسکری طاقت جنگ مہارت کی حامل افواج اور طاقت کے ذریعے کشیدگی پر […]
سرگودھا (سہ پہر) ریڈیو پاکستان سرگودھا کے خصوصی پروگرام ’’میری پہچان پاکستان‘‘ میں وفاقی محتسب ریجنل آفس سرگودھا کے ریجنل ہیڈ خواجہ سیف الرحمان نے شرکت کی اور سامعین کو وفاقی محتسب کے ادارے، اس کے دائرۂ کار، شکایات کے اندراج اور عوامی مسائل کے حل کے طریقہ کار کے بارے میں تفصیلی آگاہی فراہم […]
اسلام آ باد (سہ پہر) پولیس عوام کی خدمت کے مشن پر گا مزن۔ایس ایس پی آپریشنز قاضی علی رضا کا اوپن ڈور پا لیسی کے تحت شہر یو ں کے مسائل کے فوری حل کے لئے کھلی کچری کاانعقاد، شہر یو ں کی شکا یا ت سن کر متعلقہ افسران کو فوری حل کے […]
اسلام آباد (سہ پہر) پولیس کا مختلف علاقوں میں گرینڈ سرچ اینڈ کومنگ آپریشنز۔سرچ آپریشنز کے دوران 600 افراد، 148 گھروں، 33 دکانیں، 48 ہوٹلز ،208 موٹر سائیکلوں اور 92 گاڑیوں کو چیک کیا گیا جبکہ جانچ پڑتال کیلئے 12 مشکوک افراد اور 22 موٹر سائیکلوں کو مختلف تھانہ جات منتقل بھی کیا گیا۔تفصیلات کے […]
اسلام آ باد (سہ پہر) سنگین جرائم میں ملوث عدالتی مفروران اور مجرمان اشتہاریوں سمیت 25 جرائم پیشہ عناصر گرفتار۔ ملزمان کے قبضہ سے منشیات اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد۔گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمات درج۔مزید تفتیش جاری ہے۔ اسلام آباد پولیس کے تھانہ ترنول ، تھانہ رمنا ،تھانہ مارگلہ ، تھانہ سہالہ ، تھانہ سنبل، […]